ابھی ابھی
معنی
١ - ذرا پہلے، دم بھر پہلے۔ توڑا ہے دم ابھی ابھی بیمار ہجر نے آئے مگر حضور کو تاخیر ہو گئی ٢ - فوراً، اسی وقت، دم بھر میں "میں ابھی اپنے فرشتۂ قدرت کو جو حکم دوں تو وہ ابھی ابھی تم سب کو کھا جائے۔" ( ١٩٠٣ء، دفتر آفتاب شجاعت۔ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ لفظ 'ابھی' کی تکرار ہے زور پیدا کرنے کے لیے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٥ء کو "مثنوی عالم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - فوراً، اسی وقت، دم بھر میں "میں ابھی اپنے فرشتۂ قدرت کو جو حکم دوں تو وہ ابھی ابھی تم سب کو کھا جائے۔" ( ١٩٠٣ء، دفتر آفتاب شجاعت۔ )